شائع 28 جنوری 2021 11:13pm

ٹی ٹوئنٹی میں ون ڈے سیریز والی غلطیاں نہیں دہرائیں گے، جویریہ خان

کیپ ٹاؤن: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئںٹی سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے۔ کپتان جویریہ خان کہتی ہیں کہ ون ڈے سیریز میں ہونے والی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔

انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ ون ڈے کے برعکس پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہتر پرفارم کرے گی۔

Read Comments