شائع 23 جنوری 2021 11:58pm

اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر نے مداحوں کو دیوانہ بنالیا

نوجوان خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کا شمار پاکستان کی کامیاب ماڈل و اداکارؤں میں ہوتا ہے، وہ ان دنوں چھٹوں پر ہیں اور فی الحال کسی بھی پروجیکٹ پر کام نہیں کررہی ہیں۔

گزشتہ دنوں علیزے سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ عمران عباس سے شادی کرنے والی ہیں تاہم اس حوالے سے کوئی بھی مصدقہ خبر سامنے نہیں آئی۔

ذیل میں علیزے شاہ کی وہ حالیہ تصاویر دکھائی جارہی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے، ملاحظہ کریں۔

Read Comments