شائع 23 جنوری 2021 07:44pm

زلمی کے ڈیوڈ ملر کراچی اور لاہور میں کھیلنے کیلئے بیتاب

پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل پروٹیز بلے باز ڈیوڈ ملر پاکستان سپر لیگ میں ان ایکشن ہونے کیلئے خاصے پرجوش ہیں۔

انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے بہترین ملک ہے، کراچی اور لاہور میں کھیلنے کیلئے بے تاب ہوں۔

انہوں نے مزید کیا کہا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Read Comments