بابر اعظم کا "بال پِکر" سے کپتانی تک کا سفر
کراچی: پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں بھی قیادت کرنے کیلئے تیار، ان کا کہنا ہے کہ جب جنوبی افریقہ کی ٹیم 2007 میں آئی تھی تو اس وقت بال پِکر تھا، آج 14 سال بعد اسی ٹیم کیخلاف کپتان ہوں۔
قومی کپتان نے کہا کہ سفر آسان نہیں تھا لیکن فخر محسوس کررہا ہوں، ان کا مزید کیا کہنا ہے، ویڈیو ملاحظہ کریں۔
Read Comments