'سراج الحق کی سیاست میں ہر شہر کےلئے الگ الگ نعرے ہیں'
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں سراج الحق کی سیاست میں ہر شہر کےلئے الگ الگ نعرے ہیں۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاایک شفاف نظام کے تحت مردم شماری ہونی چاہیئے۔ایسا نظام بنارہے ہیں جس پر کسی کو اعتراض نہیں ہو۔
گورنر سند ھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی دعوت پر یہاں آئے تھے۔مردم شماری کے حوالے سے تمام ابہام دور کرلئے گئے ہیں۔
Read Comments