شائع 02 جنوری 2021 09:16pm

بلوچستان میں بھارتی مداخلت کیخلاف احتجاج

بھارت کی بلوچستان میں مداخلت کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے ضلع کیچ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

شرکاء نے مودی سرکار کے خلاف نعرے لگائے۔

بھارت کی بلوچستان میں مداخلت کیخلاف احتجاج کیا گیا ہےاور گاڑیوں پرمشتمل قافلہ کی ریلی نکالی گئی ہے، ریلی مختلف شاہراہوں سےہوتےہوئےتختی چوک پہنچی اور شرکاءنےمودی سرکارکے خلاف نعرے لگائے

Read Comments