باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ڈین جونز کو خراج عقیدت
میلبرن: آسٹریلیا بھارت باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل آنجہانی کرکٹر ڈین جونز کو ان ہی کے ہوم گراؤنڈ میلبرن میں خراح عقیدت پیش کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے آنجہانی کرکٹر ڈین جونز کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، جہاں اُن کے اہلخانہ اور سابق کپتان ایلن بارڈر نے بھی شرکت کی۔
وکٹ پر ڈین جونز کا بیٹ اور کیپ رکھی گئی، جونز رواں برس ستمبر میں بھارت میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔
Read Comments