قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیئے، چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیئے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام نوٹسز کا جواب عدالت میں دوں گا، نیب بھی عدالت میں جواب دے۔ مولانا فضل الرحمان کو نیب نوٹس کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں چاہتا۔
Read Comments