ہتھیار پھینک کر سرینڈر نہیں کروں گا، مولانا فضل الرحمان ڈٹ گئے
ہتھیار پھینک کر سرینڈر نہیں کروں گا، مولانا فضل الرحمان ڈٹ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت اور نظام کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ حکومت استعفا دیکر عام انتخابات کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مولانا شیرانی کو تحریک انصاف، اسٹیبلشمنٹ اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔ شہباز شریف ایک قیدی ہیں ان سے کوئی بھی مل سکتا ہے۔
Read Comments