ملک بھر میں سردی میں اضافہ
ملک بھر میں سردی کا راج ہے۔ بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم ایک دم سرد ہوگیا ہے۔ جبکہ پنجاب میں سرد موسم کے ساتھ دھند کا بھی راج ہے۔
شدید دھند کے باعث قومی شاہراہ پر دھند چھانے سے موٹر وے ایم ٹو، تھری بند کرنا پڑ گئے، مختلف شہروں میں بھی صبح اور رات کے اوقات میں ٹریفک کا نظام شدید متاثر رہنے لگا،
موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اورضروری احتیاط کی ہدایت کی ہے
Read Comments