جماعت اسلامی کی ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی پر تنقید
جماعت اسلامی نے ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی دونوں پر تنقید کی ہے۔
جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں پیپلزپارٹی کا کراچی سے کوئی واسطہ نہیں، مردم شماری پر صرف زبانی بیانات دیے جارہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کوٹہ سسٹم پر خاموش رہنے والی ایم کیوایم بھی حکومت چھوڑنا نہیں چاہتی، یہ بس سارے لڈو ہاتھ میں رکھ کر رسمی شکوے کررہےہیں۔
Read Comments