غیر تصدیق شدہ سی این جی سلینڈرز پر پابندی عائد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے غیر تصدیق شدہ سی این جی سلینڈرز پر پابندی عائد کردی۔
عدالت نے آئی جی سندھ اور آئی جی موٹرویز کو حکم دیا کہ ایچ ڈی آئی پی کے لائسنس یافتہ سلینڈرز نہ ہوں تو فوری کارروائی کی جائے۔ اس طرح کہ سلینڈرز لگائے جارہے ہیں کہ آئے روز دھماکا ہوتا ہے۔ عدالت سلینڈرز کی تنصیب کی ورکشاپس کیلئے لائسنس کو لازمی قرار دے دیا۔
Read Comments