شاہد خاقان عباسی کا نام ون ٹائم ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کا نام ون ٹائم ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی۔ شاہد خاقان نے ہمشیرہ اور بہنوئی کی عیادت کیلئے امریکا جانے کی درخواست کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق درخواست میں کہا گیا تھا کہ ہمشیرہ اور بہنوئی کورونا کےباعث علیل ہیں، وفاقی کابینہ نے بائی سرکولیشن سمری منظوری دی ہے۔
Read Comments