پی آئی اے کےحوالےسے اعلیٰ سطح کااجلاس
وزیراعظم کی زیرصدارت پی آئی اے کےحوالےسے اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا ہے۔
اجلاس میں پی آئی اے کی تنظیم نوکی حکمت عملی کےبارےمیں آگاہ کیاگیا۔ اجلاس کوپی آئی اےکی بہتری کیلئےاٹھائےگئےاقدامات اورپیشرفت پربریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں وزیراعظم نے پی آئی اے کی تنظیم نوکی حکمت عملی پرمشاورتی عمل جلدمکمل کرنےکی ہدایت بھی کی گئی اور کہا کہ ادارےکومنافع بخش بنانےکیلئےسروس کوعالمی معیارکابناناہوگا۔
Read Comments