شائع 24 دسمبر 2020 08:39am

ستوال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، سپاہی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرکی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بائیس سالہ سپاہی مختار شہید ہوگئے۔

پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرکے بھارتی فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

Read Comments