'عمران خان کا وژن سمجھنے کا لیول مریم کا نہیں' پروگرام روبرو میں بات چیت
تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کاوژن سمجھنامریم نواز کا لیول نہیں۔
یہ گفتگو آج نیوز کےپروگرام روبرو میں ہوئی۔ صداقت علی عباسی کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی بات کواتنی اہمیت دی جائے جتنی ان کی اہمیت ہے۔
بلوچستان عوامی پارٹی کےرہنماانوارالحق کاکڑ نے کہا ماضی کی غلطیوں کو درست کرنے کیلئے وقت چاہئے،،ملک کودرست سمت پرلانےمیں دس سال لگیں گے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما کھیئل داس کوہستانی کہتے ہیں قوم سے جھوٹ بولنے پروزیراعظم کو معافی مانگنی چاہئے،،پاکستان اورعوام کو بچانےکیلئےسڑکوں پرآناہوگا،
Read Comments