بلوچستان نیشنل پارٹی کےلاپتا رہنما ایک ہفتے بعد بازیاب
بلوچستان نیشنل پارٹی کےلاپتا رہنما ایک ہفتے بعد بازیاب ہوگئے۔
حاجی جان محمد آج صبح گھر پہنچ گئے، جس کے بعد بی این پی نے پہیہ جام ہڑتال کی کال واپس لے لی۔
اخترمینگل نےپارٹی رہنماکی بازیابی کی تصدیق کردی۔
Read Comments