بنی گالہ کے سامنے احتجاج،اساتذہ پر شیلنگ اور گرفتاریاں
اساتذہ کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کے بعد گرفتاریاں شروع کردی گئیں۔
اسلام آباد بنی گالہ کی حدود میں احتجاج کرنے والے اٹھارہ اساتذہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اہلکاروں نے گرفتار اساتذہ پر تشدد بھی کیا
گرفتار 18 اساتذہ کو تھانے منتقل کردیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس اہلکاروں نے گرفتار اساتذہ پر تشدد بھی کیا۔
Read Comments