شائع 18 دسمبر 2020 11:33pm

وفاقی وزیر اسد عمر کو بھی کورونا ہوگیا

وفاقی وزیر اسد عمر کو بھی کورونا ہوگیا۔ ٹیسٹ پوزیٹوآنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا۔

وفاقی وزیر اسد عمر بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔

واضح رہے کہ موسر سرما میں کورونا کے وار تیزی سے جاری ہیں اور گزشتہ روز بھی اس کے دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

Read Comments