شائع 18 دسمبر 2020 03:42pm

سینیٹ: قبل ازوقت انتخاب، ن لیگ کا عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد: سینیٹ کے قبل ازوقت انتخاب کی صورت میں مسلم لیگ ن نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 11 فروری سے قبل سینیٹ انتخابات کا شیڈول غیر آئینی ہوگا، امید نہیں ہے کہ کوئی غیر قانونی اقدام اٹھایا جائے گا، عدالت جانے کا فیصلہ اپوزیشن مل کر کرے گی۔

Read Comments