حیدرآباد: ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دائرہ بڑھا دیا گیا
حیدرآباد شہر میں ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کی دس یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا۔
تعلقہ لطیف آباد اور قاسم آباد کی پانچ پانچ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہوگا جبکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ 19 دسمبر سے 28 دسمبر تک کیلئے ہوگا۔
Read Comments