نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
ٹی 20 سیریزمیں ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، حیدرعلی، حارث رؤف، حسین طلعت، افتخاراحمد، عماد وسیم، خوشدل شاہ، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمدرضوان، سرفرازاحمد، شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض شامل ہیں۔
Read Comments