شائع 16 دسمبر 2020 08:25pm

'عجلت میں بابر کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنانے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیئے تھا'

لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کہتے ہیں بابراعظم کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنانے کا فیصلہ عجلت میں نہیں کرنا چاہیئے تھا۔

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے جب سچن ٹنڈولکر کو کپتان بنایا تو انکی بیٹنگ متاثر ہوئی تھی۔

سابق چیئرمین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی سی بی اب بہتر حکمت عملی اپنا کر انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کرسکتا ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا، ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Read Comments