پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ بوٹس کیخلاف بڑی کارروائی
پی ایم ایس اے نے کھلے سمندر میں آپریشن کرتے ہوے 3 بھارتی ماہی گیر کشتیوں کو 26 ماہی گیروں سمیت حراست میں لے لیا۔
ترجمان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مطابق یہ بھارتی کشتياں غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود کے اندر کریک ایریا میں مچھلی کا شکار کر رہی تھی ۔تمام بھارتی ماہی گیروں کو مزید تفتیش اور قانونی کروائی کے لیے ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا.
Read Comments