کرکٹ بائبل "وزڈن" کا سال 2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان
برطانیہ کے قدیم کرکٹ میگزین "وزڈن" نے سال 2020 کی ٹیسٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق "وزڈن" نے سال 2020 کی ٹیسٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کردیا، پاکستان کے بابر اعظم اور شان مسعود سال کی بہترین ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
یاد رہے کہ شان مسعود نے دورہ انگلینڈ کے دوران مانچسٹر ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنائی تھی جبکہ بابر اعظم نے بھی سیریز میں 2 زبردست نصف سینچریاں اسکور کی تھیں۔
ٹیم میں مزید کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں، نام ذیل میں ملاحظہ کریں۔
Wisden’s Test Team of the Year 2020
Dom Sibley
Shan Masood
Kane Williamson (C)
Marnus Labuschagne
Babar Azam
Ben Stokes
Quinton de Kock (WK)
Kyle Jamieson
Stuart Broad
Tim Southee
Nathan Lyon
Read Comments