نیب نے مولانا فضل الرحمان کے پانچ قریبی ساتھی طلب کر لئے
نیب خیبرپختونخوا میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں، نیب نے جے یو آئی ف کے سربراہ کے پانچ قریبی ساتھیوں کو بھی طلب کرلیا۔
نیب کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے ساتھیوں کو کل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مولانا فضل الرحمان کیخلاف آمدن سے زائداثاثہ جات کی تحقیقات ہورہی ہیں۔
Read Comments