شائع 14 دسمبر 2020 02:41pm

وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیں

اسلام آباد: پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل بھی کورونا سے متاثر ہوکر اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مولانا طارق جمیل کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "مولانا طارق جمیل کی کوروناء (COVID-19) سے جلد اور مکمل شفایابی کیلئے دعاگو ہوں"۔

enter image description here

Read Comments