شائع 14 دسمبر 2020 12:40pm

سلیمان شہباز کی برمنگھم میں فوڈ چین ہونے کا انکشاف

شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی برمنگھم میں "Phat Buns" کےنام سےفوڈ چین ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سلیمان شہباز برگر کا کاروبار کررہے ہیں۔

فوڈچین سمیت سلیمان شہباز کی برطانیہ میں 4 کمپنیاں ہیں۔

Read Comments