شائع 14 دسمبر 2020 12:19pm

جوابی حکمت عملی طے کرنے کیلئے حکومت کا اجلاس طلب

اپوزیشن کی تحریک سے کیسے نمٹا جائے؟ حکومت نے اپنی حکمت عملی طے کرنے کے لیے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں لاہور جلسے، اپوزیشن تحریک کے علاوہ پی ڈی ایم لانگ مارچ سمیت حکومتی حکمت عملی پرغور کیا جائے گا۔

وزیراعظم اپوزیشن کی تحریک کے خلاف حکومتی اقدامات سے پارٹی ترجمانوں کو اعتماد میں لیں گے اور آئندہ کی حکمت عملی کا جائزہ لیں گے۔

Read Comments