شائع 12 دسمبر 2020 11:42pm

فیفا پلیئر آف دی ائیر کا تاج کس کے سر سجے گا؟ تین کھلاڑی شارٹ لسٹ

فیفا پلیئر آف دی ائیر کا تاج کس کے سر سجے گا، کرسٹیانو رونالڈو، لائنل میسی یا پھر رابرٹ لیونڈوسکی؟

فیفا نے تین کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا، فاتح کھلاڑی کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا۔

Read Comments