تینوں فارمیٹس میں اپنے آپ کو منوانا چاہتا ہوں، حیدر علی
کوئنز ٹاؤن: نوجوان بلے باز حیدرعلی کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز مشکل ہیں، سیریز میں پریشر بھی ہوگا۔
ورچوئل میڈیا کانفرنس میں نوجوان بلے باز کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی اپنی بیٹنگ سے ٹیم کو فتح دلاؤں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ تینوں فارمیٹس میں اپنے آپ کو منوانا چاہتا ہوں۔ اُن کا مزید کیا کہنا تھا ویڈیو ملاحظہ کریں۔
Read Comments