اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2020 08:42am

پی ڈی ایم اے کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

دشمن نے سرحد پار سے ایک اور سائبر حملہ کرتے ہوئے پی ڈی ایم اے کی ویب سائٹ ہیک کر لی۔

سائبر حملے کے بعد پچھلے کئی گھنٹوں سے دفتری امور بند ہیں۔

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی سرکاری ویب سائٹ کو بھارت سے نامعلوم شخص نے ہیک کیا۔

Read Comments