اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2020 08:42pm

بمراہ کا شاٹ آسٹریلوی پیسر کے سر پر جالگا، ویڈیو دیکھئے

سڈنی میں پریکٹس میچ کے دوران آسٹریلوی فاسٹ بولر کیمرون گرین سر میں گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اے اور بھارت اے کی ٹیموں کے درمیان سڈنی میں جاری پریکٹس میچ میں جسپریت بمراہ کا شاٹ سیدھا آسٹریلوی فاسٹ بولر کیمرون گرین کے سر میں کا لگا۔ زخمی ہونے کے باعث فاسٹ بولر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے اور میچ سے بھی دستبر دار ہونا پڑا۔ ویڈیو دیکھئے۔

enter image description here

Read Comments