جنوبی افریقا نے آئندہ سال جنوری میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
لاہور:جنوبی افریقا سے اچھی خبر سامنے آگئی،جنوبی افریان نےآئندہ سال جنوری میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی،دورےمیں 2ٹیٹم اور3ٹی 20میچزکھیلےجائیں گے ۔
کرکٹ فینز کیلئے بڑی خوش خبری آگئی ،جنوبی افریقی ٹیم 14سال بعد پاکستان آئے گی،پروٹیز کرکٹ بورڈ نے دورے کی تصدیق کردی۔۔
پاک جنوبی افریقا سیریز کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا،پہلا ٹیسٹ 26جنوری سے کراچی اور دوسرا 4فروری کو راولپنڈی میں شروع ہوگا جبکہ 11سے 14فروری تک ٹی20لاہورمیں ہوں گے۔
جنوبی افریقی اسکواڈ 16جنوری کوشہرقائد پہنچے گا،قرنطیہت کی مدت مکمل کرنے کے بعد پریسٹا کی اجازت ہوگی۔
یاد رہے کہ جنوبی افریقی ٹیم نے آخری بار 2007میں پاکستان کادورہ کیا تھا۔
Read Comments