شائع 08 دسمبر 2020 10:35am

پاکستان 5 دہائیوں بعد پانی کے 2 بڑے ذخائر بنارہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان5دہائیوں بعدپانی کے2بڑےذخائربنارہاہے،بھاشا اور مہمند ڈیم بنائے جارہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ٹویٹ میں مہمنداوربھاشاڈیم منصوبےکی ویڈیوشیئرکردیں۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاکہ تربیلااورمنگلا ڈیم کی تعمیرکی 5دہائیوں بعدپانی کے 2بڑےذخائرمہمند اوربھاشابنائےجارہےہیں،مہمند اور بھاشا ٹیم 50سالوں بعد بن رہے ہیں۔

Read Comments