اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2020 08:20pm

کھلاڑیوں کااپنے کمروں تک محدود رہنا بڑی ہمت کی بات ہے، مشتاق احمد

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کے اپنے کمروں تک محدود رہنے کو بڑی ہمت قرار دیا۔

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کا اپنے کمروں تک محدود رہنا بڑی ہمت کی بات ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسکواڈ ملی جذبے کے ساتھ آئسولیشن کی مدت مکمل کرے گا۔

Read Comments