Aaj Logo

شائع 30 مارچ 2019 12:43pm

اپریل فول

اپریل فول سانحہ کا درد ابھی تک لوگوں کے دل سے گیا نہیں۔اور اس کے درد میں ہی یہ کہا جاتا ہے کہ اپریل فول نہیں منانا چاہیے۔اس کے پیچھے کیا کہانی ہے الله جانے سچ ہے یا جھوٹ ، مجھے اس سے خاص دلچسپی نہیں ، مگر مسلمانوں کے ساتھ ایک بار ایسا کیا ہوگیاکے اتنے عرصے بعد بھی ان کے اذہان سے یہ اتر نہیں پاتا۔ غیر مسلموں نے مسلمانوں کو بے وقوف بنا کر مارا ، کیا اس بات پررنج و الم کا اظہار کرنا بے وقوفی

Read Comments