وِنٹر اولمپکس کے یادگار مناظر

.
شائع 14 فروری 2026 10:40am

اٹلی میں ”وِنٹر اولمپکس 2026“ جاری ہیں، جہاں دنیا بھر کے کھلاڑی مختلف برفانی کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ مقابلوں کے دوران الپائن اسکیئنگ، اسپیڈ اسکیٹنگ، اسنوبورڈنگ اور کراس کنٹری جیسے ایونٹس منعقد ہو چکے ہیں اور کئی ممالک کے کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی دکھاتے ہوئے تمغے حاصل کیے ہیں، جبکہ دیگر مقابلے بھی شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔ یہ عالمی ایونٹ رواں ماہ کے اختتام تک جاری رہے گا جس میں مزید سنسنی خیز مقابلوں کی توقع ہے۔