گریمی ایوارڈز کا ریڈ کارپٹ

.
شائع 03 فروری 2026 10:47am

’گریمی ایوارڈز‘ موسیقی کا ایک بین الاقوامی سالانہ اعزاز ہے جو ’ریکارڈنگ اکیڈمی‘ امریکا کی طرف سے بہترین موسیقی اور شاندار کارکردگیوں کے اعزاز میں دیا جاتا ہے۔ اسے موسیقی کی دنیا کے سب سے اہم اعزازات میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہر سال گریمیز میں موسیقار، گلوکار، پروڈیوسر اور دیگر فنکاروں میں جیتنے والے کو سونے کے گرامو فون سے نوازا جاتا ہے۔ پہلی بار یہ ایوارڈز 1959 میں منعقد ہوئے اور تب سے یہ تقریب موسیقی کی بہترین کامیابیوں کا عالمی اسٹیج بن چکی ہے۔ 2026 کی 68ویں گریمی ایوارڈز تقریب یکم فروری کو لاس اینجلس میں منعقد ہوئی۔