پاکستان کے بالائی علاقوں میں برف باری
.
پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی حالیہ برف باری نے قدرتی حسن کو ایک دلکش منظر میں بدل دیا ہے۔ ملکہ کوہسار مری، نتھیا گلی، اسکردو، مالم جبّہ سمیت ملحقہ علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ شدید برفباری کے باعث بیشتر مقامات پر راستے بند اور بجلی و مواصلات کا نظام متاثر ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی اور سیاحوں کے لئے مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ بلوچستان کے بالائی علاقے کوئٹہ اور زیارت میں بھی شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
Murree
snowfall
Mountains
Skardu
Malam Jabba
nathia gali
Galiyat
Winter Wonderland
Northern Pakistan
Nature Beauty
مقبول ترین
























