امریکی امیگریشن حکام کے ہاتھوں خاتون کی ہلاکت

.
شائع 08 جنوری 2026 12:58pm
ہلاک ہونے والی خاتون رینی نکول گُڈ
ہلاک ہونے والی خاتون رینی نکول گُڈ
فائرنگ سے قبل لی گئی مقتولہ رینی نکول گُڈ کی تصویر
فائرنگ سے قبل لی گئی مقتولہ رینی نکول گُڈ کی تصویر

امریکا کے شہر منی ایپلس میں امیگریشن ادارے ’آئی سی ای‘ کے ایک اہلکار نے رینی نکول گُڈ نامی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کردیا، جس کے بعد شہر میں کشیدگی پھیل گئی اور شہری سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔ وفاقی حکام نے واقعے کو اپنے دفاع میں گولی چلانا قرار دیا ہے، جب کہ مقامی حکومت نے اس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کو ’خود کا دفاع‘ قرار دینا حقائق کے خلاف ہے۔ احتجاج کے دوران کی ان تصاویر کے لئے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے شکرگزار ہیں۔

protests

shooting

Political Controversy

federal agents

Reni Nicole Good

ICE raid

Minneapolis