عرب دنیا کا سب سے بڑا فٹبال میلہ
۔
فیفا عرب کپ 2025 کا یکم دسمبر سے قطر میں آغاز ہوگیا۔ پہلے میچ میں شام اور تیونس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ایونٹ میں 16 عرب ممالک کی ٹیمیں شامل ہیں۔ دفاعی چیمپئن الجزائر اپنے اعزاز کا دفاع کررہا ہے جبکہ فائنل 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
2021 تک یہ ٹورنامنٹ یونین آف عرب فٹ بال ایسوسی ایشنز (UAFA) کے زیرِ اہتمام منعقد کیا جاتا تھا۔ جس کے بعد ایونٹ کا انتظام فیفا (FIFA) نے سنبھال لیا ہے۔
مقبول ترین
























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔