کیپ ٹاؤن میں سجا پتنگ میلہ
۔
جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول میں دنیا بھر سے شائقین اور ماہر پتنگ بازوں نے حصہ لیا۔ 25 اکتوبر کو منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں 30 میٹر تک لمبی دیو ہیکل پتنگیں توجہ کا مرکز رہیں۔ میلے میں مقامی لوگوں، بین الاقوامی مہمانوں اور بچوں کے لیے مختلف تفریحی سرگرمیاں، کھانے کے اسٹالز، آرٹ نمائش اور لائیو پرفارمنسز بھی رکھی گئی تھیں۔ شرکاء نے روایتی جاپانی روکاکو پتنگیں، دیو ہیکل ڈریگن ڈیزائنز اور جانوروں کے خاکوں جیسی منفرد پتنگیں اڑائیں۔ مقامی فن کاروں نے ری سائیکل شدہ مواد سے بنی خوبصورت پتنگیں پیش کر کے تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
South Africa
Festival
CAPTOWN
KITE FESTIVAL
International kite festival
kites lover
مقبول ترین






























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔