حیدرآباد: کھیلنے سے روکا تو 8 سالہ ایاز تھانے پہنچ گیا!
ننھے ایاز نے محلے کی 2 خواتین کےخلاف شکایت درج کروا دی
حیدرآباد کے علاقے چوڑی پاڑہ میں انوکھا اور دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں آٹھ سالہ بچہ ایاز محلے میں کھیلنے سے روکنے پر خود سخی پیر تھانے پہنچ گیا اور دو خواتین کے خلاف شکایت درج کروا دی۔
ایاز کا کہنا تھا کہ محلے کی دو خواتین اسے گلی میں کھیلنے سے منع کرتی ہیں اور وہاں سے زبردستی جانے پر مجبور کرتی ہیں۔ پولیس نے بچے کی شکایت کو سنجیدگی سے لیا اور شکایت درج کر لی۔
police station
haiderabad
8 year old Ayaz
مقبول ترین
Aaj English













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔