سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر تھی
 
    
        سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔
واضح رہے دو روز قبل بھی سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
Swat
Myanmar Earthquake
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔