گجرات کے نواحی گاؤں میں کوارٹر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق
جاں بحق بچوں کی عمریں 5سے 8سال کے درمیان تھیں، حکام
گجرات کے نواحی گاؤں پہاڑے میں بارش سے کوارٹر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 5سے 8سال کے درمیان تھیں۔ حادثہ گاؤں کے پرائمری اسکول سے ملحقہ پرائیویٹ کوارٹر میں پیش آیا۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔