گلگت: کار دریا میں جاگری، نوجوان لاپتہ
کار کو دریا سے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے، ریسکیو ذرائع
گلگت بلتستان میں ہینزل کے مقام پر کار دریا میں جا گری، کار میں موجود نوجوان لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کار کو دریا سے نکالنے کی کوشش بھی کی جارہی ہے، ریسکیو ٹیمیں لاپتہ نوجوان کو تلاش کر رہی ہیں۔
car accident
Henzal
مقبول ترین
Aaj English
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔