بلوچستان سے 12 غیرملکی گرفتار
کوسٹ گارڈ کی کارروائی، بھاری مقدارمیں مضر صحت اشیا برآمد
بلوچستان کے علاقے حب میں پاکستان کوسٹ گارڈ نے کوسٹل ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے 12 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار غیرملکی بغیر دستاویزات کے بذریعہ بس ایران جارہے تھے۔
دوسری جانب کوسٹ گارڈ نے وندر میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدارمیں مضر صحت اشیا، غیر ملکی چھالیہ، گٹکا اور سگریٹ برآمد کرلیں۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔