پولیومہم کیلئے بچے بھرتی کرلیے گئے

محکمہ صحت کی بڑی غفلت منظرعام پر آگئی
شائع 29 اپريل 2024 07:29pm

جڑانوالہ میں محکمہ صحت نے پولیومہم کے لیے ناتجربہ کار کم عمر بچوں کو بھرتی کرلیا گیا۔

پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں محکمہ صحت کی بڑی غفلت منظرعام پر آگئی، محکمہ صحت نے پولیو میم کی حساسیت کو نظر انداز کرکے ناتجربہ کار کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کے لیے بھرتی کرلیا۔

پولیو ورکر کی وردی پہنے 17 سالہ لڑکے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔

Polio Cases

punjab

Health Department

Polio Virus

Jaranwala

Polio Vaccination Campaign