کے پی اسمبلی کے نومنتخب ممبران کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسپیکر تاخیر کریں تو الیکشن کمیشن مداخلت کرسکتا ہے، ڈی جی لاء
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 12:33pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی نومنتخب ارکان اسمبلی کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔

ڈی جی لاء نے دوران سماعت کہا کہ الیکشن کمیشن حلف سے متعلق ہدایات جاری کرسکتا ہے۔

انھون نے کہا کہ اسپیکر تاخیر کریں تو الیکشن کمیشن مداخلت کرسکتا ہے۔

pti

KPK Assembly

Election Commission of Pakistan (ECP)

women reserved seats